
پاکستان میں گیس کے دریافت ذخائر میں 4.6 فیصد اضافہ
منگل 2 ستمبر 2025 11:46

(جاری ہے)
اسی طرح ماڑی ڈیپ، ایچ آر ایل ، شیوا اور غازج فیلڈز سے 773 بی سی ایف گیس کے نئے ذخائر بھی دریافت ہوئے ہیں جس سے ماڑی کے گیس ذخائر کی مدت 18 سال تک بڑھ گئی۔
رپورٹ کے مطابق او جی ڈی سی ایل کے شمالی سگھڑی اور ایم او ایل پاکستان کے رازگیر فیلڈز میں بھی بالترتیب 125 اور 57 ارب کیوبک فٹ گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ دوسری جانب ملک کے تیل کے ذخائر میں بھی ایک فیصد یعنی 240 ملین بیرل کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور گزشتہ چھ ماہ کے دوران شیوا اور پنڈوری آئل فیلڈز سے 2.27 اور 2.17 ملین بیرلز کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں استحکام
-
برائلرگوشت کی قیمت مسلسل 23 ویں روزمستحکم رہنے کا ریکارڈ
-
پشاورمیں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ‘ 80 کلو آٹے کی بوری 10 ہزار روپے تک پہنچ گئی
-
پاکستان میں گیس کے دریافت ذخائر میں 4.6 فیصد اضافہ
-
پٹرولیم مصنوعات کی ملکی فروخت میں جولائی کے دوران 6 فیصد ، اگست میں 7 فیصد اضافہ ریکارڈ
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ، نرخ بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
-
ایس آئی ایف سی کی حکمت عملی رنگ لانے لگی، پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں نمایاں اضافہ
-
آئی ٹی کی برآمدات اوسطاً ماہانہ 317 ملین ڈالر سے زائد رہیں
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3,300 روپے اضافہ ریکارڈ
-
پہلی ششماہی سال 2025 بینک آف پنجاب کے آپریٹنگ منافع میں 278 فیصد اضافہ -
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج شریعہ کے مطابق ٹریڈنگ میکانزم کی بروقت ترقی کو یقینی بنائے ، ایس ای سی پی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.