صدر مانیار فٹ بال کلب سوات حاجی نواب خان کا آصف غفور کے والد کی وفات پر اظہار افسوس

پیر 1 ستمبر 2025 22:59

صدر مانیار فٹ بال کلب سوات حاجی نواب خان کا آصف غفور کے والد کی وفات ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 ستمبر2025ء) مانیار فٹ بال کلب سوات کے صدر اور نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن بڑیکوٹ سوات حاجی نواب خان نے ڈرگ روڈ یونین فٹ بال کلب کراچی کے سیکرٹری آصف غفور کے والد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

پیر کو یہاں جاری اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :