سمبڑیال،پولیس کارروائی، منشیات فروش گرفتار،1کلو280گرام چرس برآمد

پیر 1 ستمبر 2025 22:25

/سمبڑیال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 ستمبر2025ء)سمبڑیال پولیس نے کامیاب کارروائی کرتیہ وئے منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 1کلو280گرام چرس برآمد کرلی۔

(جاری ہے)

تھانہ بیگووالہ پولیس نے موضع پکی گڑھی میں چھاپہ مارکر منشیات فروش ذوالقرنین کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 1کلو 280گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا ہی

متعلقہ عنوان :