uسمبڑیال،قتل کے ملزم سے دوران تفتیش ملزم سے آلہ قتل برآمد

پیر 1 ستمبر 2025 22:25

ح*سمبڑیال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 ستمبر2025ء)دوران تفتیش ملزم سے آلہ قتل برآمد۔ تھانہ سمبڑیال پولیس نے قتل کے مقدمہ میں زیر حراست ملزم محمد وسیم سے دوران تفتیش آلہ قتل 30بورپسٹل برآمد کر کے مزید ایک اورمقدمہ درج کرلیا ہی

متعلقہ عنوان :