Live Updates

قومی اسمبلی کا اجلاس 5 ستمبر تک ملتوی

منگل 2 ستمبر 2025 15:45

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 ستمبر2025ء) قومی اسمبلی کا اجلاس 5 ستمبر تک ملتوی کردیاگیا۔منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں سیلاب اور بارشوں کی تباہ کاریوں پر بحث کی گئی۔بعد ازاں ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ نے اجلاس جمعہ 5 ستمبر تک ملتوی کردیا۔
Live سیلاب کی تباہ کاریاں سے متعلق تازہ ترین معلومات