ایم پی پی نارتھ ناظم آباد ٹائون کے ممبر رئیس کے صاحبزادے کے دعوت ولیمہ مرکزی رہنمائوں کی شرکت

منگل 2 ستمبر 2025 15:59

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 ستمبر2025ء) میری پہچان پاکستان (ایم پی پی)نارتھ ناظم آباد ٹائون کے ممبر رئیس کے صاحبزادے کے دعوت ولیمہ میں مرکزی رہنماں ریحان خان،مقصود قریشی ،ٹائون انچارج شاداب احمد خان، عبدالسمیع، یو سی انچارج عاطف شیخ و ذمہ داران نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

سربراہ ایم پی پی ڈ اکٹر عشرت العباد خان کی جانب سے تحفہ اور مبارکباد پیش کی۔