Live Updates

نوشہرہ ورکاں سے سیلاب زدگان کی امداد کے لیے شہری دفاع کا قافلہ سمبڑیال روانہ

بدھ 3 ستمبر 2025 13:30

نوشہرہ ورکاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 ستمبر2025ء) نوشہرہ ورکاں سے سیلاب زدگان کی امداد کے لیے شہری دفاع کا قافلہ سمبڑیال روانہ ہوگیا۔

(جاری ہے)

نوشہرہ ورکاں سے ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کی سر پرستی اور اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں جوادحسین پیرزادہ کی نگرانی میں شہری دفاع کا قافلہ سیلاب زدگان کی امداد کے لیے نیک تمناؤں کے ساتھ سوھدرہ سمبڑیال اور دیگر مقامات کے لیے روانہ ہو گیا ۔

Live سیلاب کی تباہ کاریاں سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :