
پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نے کلچرل ونگ کے عہدیداران کا اعلان کردیا،اعلامیہ جاری
جمعرات 4 ستمبر 2025 14:20
(جاری ہے)
ضلع جامشورو کے لیے اعجاز ڈیپر صدر، غلام سرور سخیرانی سینئر نائب صدر، شیراز علی وگھیو نائب صدر، محمد حفیظ مھیسر نائب صدر، عبدالرزاق ملاح جنرل سیکرٹری، حاجی شوکت خاصخیلی سیکرٹری اطلاعات اور حسین شورو ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری مقرر کیے گئے ہیں۔
ضلع ٹنڈوالہیار میں حاجی غلام عباس وسان صدر، منظر حسین دودانی سینئر نائب صدر، محمد سلیم شیخ جنرل سیکرٹری، زاہد علی لوند انفارمیشن سیکرٹری اور غلام قادر لغاری ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری ہوں گے۔ ضلع مٹیاری کے لیے دھنی بخش سیال صدر، گل محمد گاہو سینئر نائب صدر، معشوق علی منگوانو نائب صدر، ذوالفقار علی سومرو جنرل سیکرٹری اور ثمرالدین خاصخیلی سیکرٹری اطلاعات ہوں گے۔ٹھٹھہ میں روزی خان درانی صدر، علی محمد منگریو سینئر نائب صدر، شہزاد سومرو جنرل سیکریٹری اور حیدر علی بھٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر ہوئے ہیں۔ ضلع سجاول میں سجاد علی شورو صدر، محمد اکبر زنگیجو جنرل سیکرٹری اور عبدالغفار میمن سیکرٹری اطلاعات ہوں گے۔ اسی طرح میرپورخاص ڈویژن کے لیے پیر مزمل سرہندی صدر، ندیم کنبھار جنرل سیکرٹری اور مشتاق علی راہمون سیکرٹری اطلاعات ہوں گے۔ ضلع عمرکوٹ میں پردیپ ملانی صدر، رفیق فقیر سینئر نائب صدر، حبیب الرحمٰن جنرل سیکرٹری، سید یاور علی شاہ سیکرٹری اطلاعات اور اسد اللہ جمانی ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری ہوں گے۔ ضلع تھرپارکر میں محمد اشرف درس صدر، شاہجہاں جونیجو سینئر نائب صدر، برکت علی بجیر جنرل سیکرٹری اور واگھو مل مینگھوار انفارمیشن سیکرٹری ہوں گے۔ ضلع نوشہروفیروز میں منٹھار علی بھنبھرو صدر، احمد علی چنا سینئر نائب صدر، زاہد علی سولنگی نائب صدر، نثار احمد لوہرانی نائب صدر، رسول بخش بھٹی جنرل سیکرٹری، شاہ زیب گل سہتو ڈپٹی جنرل سیکرٹری، محمد راشد راجپر انفارمیشن سیکرٹری اور جنید وسطڑو ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری مقرر کیے گئے ہیں۔ ضلع سانگھڑ میں عبدالستار خاصخیلی صدر، غلام محمد ساند سینئر نائب صدر، بھائی خان لغاری نائب صدر، میر حسن نوہڑی جنرل سیکرٹری اور غلام رسول منگریو انفارمیشن سیکرٹری ہوں گے۔ سکھر ڈویژن کے لیے سید پرویز علی شاہ جیلانی صدر، غلام محمد سندرانی جنرل سیکرٹری اور نذیر احمد کلہوڑو سیکرٹری اطلاعات مقرر کیے گئے ہیں۔ ضلع سکھر میں طارق خان پنہور صدر، عبداللطیف میرانی سینئر نائب صدر، وفا دلدار چنجھن نائب صدر، محمد ادریس جاگیرانی جنرل سیکرٹری اور مولا داد جتوئی سیکرٹری اطلاعات مقرر ہوئے ۔ سکھر سٹی میں ظہیر عباس بلوچ صدر، امیر عباس لاشاری سینئر نائب صدر، کاشف وحید بندھانی جنرل سیکرٹری اور عبدالرزاق جونیجو سیکرٹری اطلاعات ہوں گے۔ ضلع خیرپور میں سید شیراز شاہ جیلانی صدر، ممتاز کنول سینئر نائب صدر، راشد شہاب شر نائب صدر، میر برکت خان تالپور جنرل سیکرٹری، غلام جبار رند ڈپٹی جنرل سیکرٹری، شاہ زیب بھٹی سیکرٹری اطلاعات اور وحید علی مری ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری مقرر کیے گئے ہیں۔ ضلع گھوٹکی میں برکت علی مہر صدر، کرم علی پتافی جنرل سیکرٹری اور بشیر احمد ملک سیکرٹری اطلاعات ہوں گے۔لاڑکانہ ڈویژن کے لیے برکت علی لاشاری صدر، عبدالرشید عباسی جنرل سیکرٹری اور غلام مصطفٰی بھنگوار انفارمیشن سیکرٹری مقرر کیے گئے ہیں۔ ضلع لاڑکانہ میں منٹھار علی عمرانی صدر، وقار علی سومرو سینئر نائب صدر، طفیل احمد بھٹو جنرل سیکرٹری اور شعبان علی میمن انفارمیشن سیکرٹری ہوں گے۔ لاڑکانہ سٹی میں ظہیر احمد ناریجو صدر، منصور احمد کھوکھر جنرل سیکرٹری اور وحید علی شیخ سیکرٹری اطلاعات ہوں گے۔ ضلع قمبر شہدادکوٹ میں نثار احمد گوپانگ صدر، پنجل شاہ سینئر نائب صدر، عمران علی تونیو نائب صدر، امیر علی سومرو نائب صدر، ایاز حسین مگسی جنرل سیکرٹری اور سمیع اللہ عباسی سیکرٹری اطلاعات مقرر ہوئے۔ ضلع جیکب آباد میں بہاول بھٹو صدر، جاوید علی دایو سینئر نائب صدر، امداد علی لاشاری جنرل سیکرٹری اور علی گل بھٹی سیکرٹری اطلاعات ہوں گے۔ضلع کشمور کندھ کوٹ میں شفق اکبر بالکانی صدر، ممتاز علی ملک سینئر نائب صدر، محمد وارث سہریانی جنرل سیکرٹری اور سید آصف علی شاہ سیکرٹری اطلاعات مقرر کیے گئے ۔ ضلع شکارپور میں محمد اسلم سومرو صدر، بابل رند سینئر نائب صدر، محمد رمضان جوگی نائب صدر، ذوالفقار علی منگی نائب صدر، شیر محمد پھوڑ جنرل سیکرٹری، شاہد علی چنا ڈپٹی جنرل سیکرٹری اور شفقت علی بھیو سیکرٹری اطلاعات مقرر کیے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
تربیلا ڈیم 100 فیصد، منگلاڈیم 91 فیصد بھر گیا
-
ماڈل حمیرا اصغر کی موت کی حتمی میڈیکل رپورٹ میں ہوش اڑادینے والے انکشافات
-
کرپٹو کرنسی کی زیادہ تر ڈیلنگ ہنڈی اور حوالے کے ذریعے ہونے کا انکشاف
-
ندیوں میں انے والے بارش کے پانی میں آبادیوں کو متاثر کیا ہے،ثروت اعجازقادری
-
حافظ نعیم الرحمان کی اپیل پر قطر میں حماس قیادت پر اسرائیلی حملے کیخلاف کراچی تا کشمور احتجاجی مظاہرے
-
وزیراعلی سندھ کی کراچی میں حالیہ بارش سے 4 اموات کی تصدیق
-
بلاول بھٹو زرداری کی سردار امیر بخش بھٹو سے ملاقات،ان کے والد اور سابق وزیراعلی سندھ مرحوم ممتاز علی بھٹو کے انتقال پر تعزیت کی
-
خیبرپختونخوا حکومت نے فیکٹری مزدوروں کی ماہانہ اجرت کم از کم 40 ہزارروپے مقرر کر دی
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،غیرقانونی طورپر سفر کرنے والے 56ملزمان گرفتار
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل سے پشاور میں نو تعینات امریکی قونصل جنرل تھومس ایکرٹ کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا نے سپیکر صوبائی اسمبلی کی دعوت پر خیبر پختونخوا اسمبلی کا دورہ
-
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا برسات کے بعد مختلف علاقوں کا دورہ، شہر کی مجموعی صورتحال کا جائزہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.