سبی کے علاقے میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے ایک گھر پر پھینکا جانے والا دستی بم گیٹ کے قریب گر کر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا

جمعہ 5 ستمبر 2025 22:40

&کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 ستمبر2025ء) سبی کے علاقے میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے ایک گھر پر پھینکا جانے والا دستی بم گیٹ کے قریب گر کر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا تاہم کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا پولیس کے مطابق گزشتہ شب سبی کے علاقے حضرت حنبل بابا میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ٹھیکیدار عمر کے گھر پر دستی بم پھینکا جو گیٹ کے قریب گر کر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی دھماکے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا مزید کارروائی پولیس کررہی ہی

متعلقہ عنوان :