کور کمانڈر لاہور کی یوم دفاع پر یادگار شہدا پر حاضری

ہفتہ 6 ستمبر 2025 17:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 ستمبر2025ء) کور کمانڈر لاہور نے یوم دفاع پر یادگار شہدا پر حاضری دی۔ اس موقع پر پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے یادگار شہدا پر سلامی پیش کی ۔کور کمانڈر نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی بھی کی ۔

متعلقہ عنوان :