سینیئر صوبائی وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کا فتح پور کا تعزیتی دورہ

اتوار 7 ستمبر 2025 14:25

پتوکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 ستمبر2025ء)سینیئر صوبائی وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کا فتح پور کا تعزیتی دورہ مریم اورنگزیب نے ا سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں، وزیر مملکت ملک رشید احمد خاں اور ایم پی اے ملک احمد سعید سے ملاقات کی سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے ملک احمد سعید کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کیاسینیئر وزیر مریم اورنگزیب نے مرحوم حاجی حنیف خاں کے ایصال ثواب کے لئے کے لیے دعا بھی کی۔