
کراچی میں پولیس مقابلہ، نوحہ خواں کے قتل میں ملوث ملزم سمیت دو گرفتار
زخمی حالت میں گرفتار ملزمان کو طبی امداد کیلیے چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کیا گیا
پیر 8 ستمبر 2025 12:05
(جاری ہے)
ایس ایچ او سچل انسپکٹر امین کھوسو نے بتایا کہ زخمی حالت میں گرفتار ملزم رحیم اللہ نوحہ خواں سید حسنین حیدر نقوی کے قتل میں بھی ملوث تھا۔
گرفتار ملزم نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ 14 جولائی 2023 کو سچل تھانے کی حدود پی سی ایس آئی آر لیبارٹر محمد خان گوٹھ اسکیم 33 میں 41 سالہ سید حسنین حیدر نقوی ولد سید سجاد حیدر نقوی کو اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔مقتول کے بھائی سید مزمل حیدر نقوی نے ایف آئی آر درج کراتے ہوئے اپنے بیان میں بتایا تھا کہ میرا حقیقی بھائی سید حسنین حیدر نقوی جو کہ ایک نوحہ خواں تھا 14 جولائی 2023 کو اپنی آلٹو کار میں اپنے شاگرد سید مہدی عباس کے ہمراہ گھر سے گلبرگ کی طرف جا رہا تھا کہ نقریبا سوا دس بجے شب عقبی روڈ پی سی ایس آئی آر لیبارٹری نزد محمد خان گوٹھ پہنچے تو اتنے میں دو موٹرسائیکلوں نمبری پر سوار شلوار قمیض میں مبلوس آئے۔جن میں سے ایک موٹرسائیکل جس پر دو ملزمان سوار تھے آلٹو کار کے ڈرائیور سائیڈ آئے دوسری موٹرسائیکل پر سوار دو ملزمان دوسری سائیڈ سے کراس کرتے ہوئے اچانک آگے آکر اپنی موٹرسائیکل روڈ کو دونوں ملزمان نے سیدھا فائرنگ شروع کر دی جس سے میرے بھائی جو ڈرائیونگ سیٹ کے برابر میں بیٹھا تھا کو سامے سے سینے اور جسم کے دیگر حصوں پر گولیاں لگیں تھیں ۔مزید قومی خبریں
-
گورنر خیبرپختونخوا سے آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کے نمائندہ وفد کی ملاقات
-
لاہورہائیکورٹ، شناختی کارڈ نہ بننے پر نادرا کو فیصلہ کرنے کی ہدایت
-
کراچی: آتشزدگی سے فیکٹری کی 3 منزلہ عمارت منہدم، ریکسیو اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی
-
کراچی میں متوقع شدید بارش کے پیش نظر انتظامیہ کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم
-
سابقہ دشمنی کی بناء پر قتل کے مقدمے میں سزائے موت پانے والا مجرم 13 سال بعد بری
-
اعجاز چوہدری کی سزائوں کیخلاف اپیلیں،فاضل جج کی رخصت کے باعث سماعت نہ ہوسکی
-
عمران خان تاریخ کے واحد لیڈرہیں جنہوں نے اوئے توئے کلچرمتعارف کرایا‘ رانا ثناء اللہ
-
کراچی میں کمسن طالبہ سے زیادتی کرنے والا سوئپر گرفتار
-
ستمبر1965 کی جنگ کے 9ویں روزپاک فوج نے بھارت کو 3 محاذوں پر ناقابلِ فراموش شکست سے دوچار کیا،پاکستانی شاہینوں نے 81 بھارتی جہاز تباہ کئے
-
ایف آئی اے فیصل آباد کی کارروائی، انسانی سمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی گینگ کااہم کارندہ گرفتار
-
فیصل آباد میں 320 ملی میٹر بارش، واسا کی تاریخ کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
کراچی‘ آن لائن منشیات کی خرید و فروخت کرنے والے ڈیلیوری رائیڈر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.