آسٹریا کی برآمدات 3.1 فیصد کمی ، درآمدات 2.9 فیصد اضافہ سے 97.46 ارب یورو تک پہنچ گئیں

پیر 8 ستمبر 2025 14:09

ویانا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 ستمبر2025ء)آسٹریا کی رواں سال کی پہلی ششماہی میں برآمدات 3.1 فیصد کمی سے 94.17 ارب یورو جبکہ درآمدات 2.9 فیصد اضافہ سے 97.46 ارب یورو تک پہنچ گئیں۔

(جاری ہے)

اسٹیٹسٹکس آسٹریا نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ 2025 کی پہلی ششماہی میں آسٹریا کی اشیا کی برآمدات کی مالیت 3.1 فیصد کمی کے ساتھ 94.17 ارب یورو رہی جبکہ اسی دوران درآمدات 2.9 فیصد اضافہ سے 97.46 ارب یورو تک پہنچ گئیں۔

متعلقہ عنوان :