بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی ژوب شہر کے مختلف مضافات میں قائم اشیاء خوردونوش کے مراکز کی چیکنگ،جرمانے عاید

منگل 9 ستمبر 2025 16:11

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 ستمبر2025ء) بلوچستان فوڈ اتھارٹی زونل حکام کی ژوب شہر کے مختلف مضافات میں قائم اشیاء خوردونوش کے مراکز کی چیکنگ کرکے جنرل سٹورز، بیکنگ یونٹس اور متعدد مراکز کی انسپیکشن کی،ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق جرمانے کیے گئے جنرل سٹورز اور بیکنگ یونٹس کے خلاف صفائی ستھرائی کے انتہائی خراب حالات، ورکرز بغیر ماسک و ہیڈ کورز و دستانوں کہ، اشیاء پر مینوفیکچرنگ و ایکسپائری تواریخ ظاہر نہ کرنے پر ایکشن جبکہ دکانوں میں موجود دودھ میں پانی کی وافر مقدار مکس کرنے پر ایکشن لیکر جرمانے عائد کردیے۔

متعلقہ عنوان :