Live Updates

oرحیم یارخان،65سالہ معمرشخص سیلابی پانی میں ڈوب کرجاں بحق

منگل 9 ستمبر 2025 20:15

dرحیم یارخان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 ستمبر2025ء)سیلابی پانی سے اپنی مددآپِ کے تحت رشتہ داروں کوبچانے کیلئے ربڑکے ڈرم پربیٹھ کر کوشش کرنے والا65سالہ معمرشخص ڈوب کرجاں بحق۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق گزشتہ روز موضع گبول سدھوالی کارہائشی 65سالہ منظوراحمد گزشتہ روز سیلابی پانی سے اپنے رشتہ داروں کواپنی مددآپ کے تحت ربڑکے ڈرم پربیٹھ کر بچانے کی کوشش کرنے کے دوران سیلابی پانی میں گرکرڈوب کرہلاک ہوگیا‘ریسکیو عملہ نے سیلابی پانی سے نعش نکال کرتدفین کیلئے ورثائ کے حوالے کردی

Live سیلاب کی تباہ کاریاں سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :