
پاکستانی نشانہ باز اسد واحد کی شاندار کارکردگی، یورپی ایف کلاس چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیت کر قومی پرچم سر بلند
بدھ 10 ستمبر 2025 22:56
(جاری ہے)
اس مقابلے میں امریکا، کینیڈا، جرمنی، برطانیہ اور پاکستان سمیت 400 سے زائد عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی حصہ لے رہے تھے۔اسد واحد نے ایف ٹی آر کیٹیگری میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 208 کھلاڑیوں کا مقابلہ کیا اور "تھری لائنز" ٹیم کی قیادت کرتے ہوئے آسٹریلیا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ اور اٹلی جیسی مضبوط ٹیموں کو شکست دی۔
ان کی مسلسل بہترین کارکردگی کو ٹاپ 5 اوورآل ایوارڈ سے بھی تسلیم کیا گیا۔برٹش نیشنل لیگ سمیت متعدد قومی و بین الاقوامی ٹرافیاں جیتنے والے اسد واحد کی یہ کامیابی صرف انفرادی نہیں بلکہ پورے ملک کے لیے فخر کا باعث ہے، جو پاکستان کی اسپورٹس میں بڑھتی ہوئی عالمی شناخت کا ثبوت ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ایشیا کپ کے اپنے پہلے میچ میں پاکستان نے عمان کو روند ڈالا
-
پاکستان عمان جیسی کمزور ٹیم کیخلاف بھی بڑا ہدف دینے میں ناکام
-
ایشیا کپ میں پاکستان کا پہلا میچ، سلمان علی آغا نے ٹاس جیت لیا
-
ایشیاء کپ: پاک بھارت ٹاکرے کی ٹکٹس کی مانگ میں یکدم اضافہ، زیادہ ترٹکٹیں فروخت
-
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ :کپتان اور ہیڈ کوچ کا ٹیم کی تیاریوںپر اعتماد کا اظہار
-
پاکستانی ہوٹل میں خوفناک آتشزدگی سے بچ نکلنے والے کرکٹر ہانگ کانگ کرکٹ ٹیم کے کپتان بن گئے
-
شاہد آفریدی نے بھارتی کرکٹرز کی منافقت کا پردہ فاش کردیا
-
بابر اعظم کبھی بھی نیچرل کپتان نہیں تھے، سلمان بٹ کا دعویٰ
-
پاکستانی ، سری لنکن ٹیموں نے چوڑیاں نہیں پہنی ہوئیں، سابق کرکٹرز کا ایشون کو جواب
-
پاکستانی خواتین کوہ پیماؤں کی تاریخی کامیابی، 5400 میٹر بلند بری لا چوٹی سر کر لی
-
بابر اور رضوان کے سٹرائیک ریٹ اور پچھلے کچھ میچوں میں کارکردگی پر بات کی تھی : مائیک ہیسن
-
ایشیا کپ: پاکستان کی عمان کیخلاف میچ کیلئے ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.