
صدر مملکت آصف علی زرداری سے یونان، یورپی یونین اور ہنگری کےنامزد سفراء کی ملاقات، اسناد سفارت پیش کیں
بدھ 10 ستمبر 2025 21:02

(جاری ہے)
ایوان صدر کے پریس ونگ سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق تینوں ممالک کے نامزد سفراء نے ایوان صدر میں منعقدہ تقریب کے دوران صدر مملکت آصف علی زرداری کو اسناد سفارت پیش کیں۔ ایوان صدر میں اسناد سفارت پیش کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ صدر مملکت نے سفراء کو ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ صدر مملکت نے کہا کہ نئے سفراء کی آمد پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم کرے گی۔ ایوان صدر آمد پر مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے سفراء کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔
مزید اہم خبریں
-
9 مئی کے اصل مجرم وہی ہیں جنھوں نے سی سی ٹی وی فوٹیج چرائی
-
9 مئی کا فالس فلیگ پی ٹی آئی کو کچلنے کے لیے کروایاگیا
-
قطری وزیراعظم کا اسرائیلی حملے کا بھرپور جواب دینے کا اعلان
-
وزیراعظم نے ملک میں موسمیاتی اور زرعی ایمرجنسی کے نفاذ کی اصولی منظوری کا اعلان کردیا
-
سولر صارفین کے بجلی کے میٹر کی قیمت میں 100 فیصد اضافہ
-
اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے عالمی اقدام بہت ضروری ہوچکا ہے
-
قطر باقاعدہ جنگجو ملک نہیں ہے لیکن جواب دینا ناگزیر ہے
-
پاکستان: وسیم کی کہانی جسے تعلیمی غربت کے اندھیرے میں ملی روشنی
-
تاریخ میں پہلی بار غذائی قلت بچوں میں موٹاپے کا سبب، یونیسف
-
ایرانی جوہری تنصیبات کی نگرانی بحال کرنے کا معاہدہ ہوگیا، آئی اے ای اے
-
جتنا قرضہ 74 سالوں میں لیا گیا، اس کا 80 فیصد صرف ساڑھے 3 سالوں میں لے لیا گیا
-
پاکستان نے اسرائیل کیخلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کی درخواست دےدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.