حکو متی سطح پر متاثر ین کی ا مد اد کے لیے عملی اقدا ما ت کا سلسلہ جاری ہے، چیئرمین خد مت ا نسا نیت فاؤنڈیشن

جمعرات 11 ستمبر 2025 16:13

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 ستمبر2025ء) چیئرمین خد مت ا نسا نیت فاؤنڈیشن صا حبزاد ہ سیدرضی العبا س شا ہ نے کہا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں سیلا ب اور با ر ش سے غیر معمولی نقصا ن ہو ا ہے ،مخیر حضرات سیلا ب متاثر ین کی مدد کیلئے میدان میں آئیں ،حکو متی سطح پرمتاثر ین کی ا مد اد کے لیےعملی اقدا ما ت کا سلسلہ جاری ہے ۔

(جاری ہے)

ایسےحا لا ت میں مخیرحضرات اور ا ین جی ا و زبھی اپنا کر دار ادا کریں کیونکہ ز ند ہ قومیں ا س قسم کی آز ما ئش میں اپنے متاثرہ بھائیوں کی مدد کرتی ہیں ہے۔انشاء للہ پاکستا ن اس مشکل اورآزما ئش کے وقت سے نکل آ ئے گا۔