
تیزاب پھینک کر اچھا نہیں کیا، ناکام عاشق تھا تو خود کو مار کر نام پیدا کر لیتا، جسٹس ہاشم کاکڑ
جمعرات 11 ستمبر 2025 17:01

(جاری ہے)
جسٹس اشتیاق ابراہیم نے استفسار کیا کہ مقدمے میں انسداد دہشت گردی کی دفعہ کیوں شامل کی گئی ۔وکیل استغاثہ نے کہا کہ اسپیڈی ٹرائل کے لیے تیزاب گردی کو انسداد دہشتگردی کے شیڈول میں شامل کیا گیا، تیزاب گردی کو شیڈول میں شامل کرنے کے لیے پنجاب میں سن 2012 میں ترمیم لائی گئی تھی، تیزاب گردی کا وقوعہ 2013 کا ہے۔
جسٹس ہاشم خان کاکڑ نے ریمارکس دیے کہ انسداد دہشت گردی کی دفعہ ختم کر رہے ہیں، ملزم عمر قید کی سزا مکمل کر کے رہا ہو جائے گا، ملزم نے تیزاب پھینک کر اچھا کام نہیں کیا، ناکام عاشق تھا تو خود اپنے اپ کو مار کر تاریخ میں نام پیدا کر لیتا۔بعدازاں عدالت نے ملزم کی سزا کے خلاف اپیل خارج کر دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارتی آبی دہشتگردی نقصانات کا باعث بنی لیکن حکومتوں کے ناقص انتظامات سے بھی عوام کا بڑا نقصان ہوا
-
دوحہ میں اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ ادا
-
شہباز حکومت کی جانب سے روزانہ 30 ارب روپے کا قرضہ لیے جانے کا انکشاف
-
پاکستان میں تباہ کن سیلابوں کے نتیجے میں غذائی قلت کا خدشہ
-
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا چک لالیکا کے قریب سیلاب متاثرین کی کشتی الٹنے کے واقعہ پر افسوس کا اظہار، دو گمشدہ افراد کو جلد تلاش کرنے کی ہدایت
-
دنیا بھر میں صحافتی آزادی نمایاں طور پر کم ہوکر 50 سال کی نچلی ترین سطح پر پہنچ گئی
-
تیزاب پھینک کر اچھا نہیں کیا، ناکام عاشق تھا تو خود کو مار کر نام پیدا کر لیتا، جسٹس ہاشم کاکڑ
-
ٹھیک ہے آپ 12 لاکھ والا وکیل کرلیں، جج کی مدعی سے مکالمے پرسپریم کورٹ میں قہقہے
-
صدر زر داری کا خیبرپختونخوا میں کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش
-
وزیر صحت مصطفی کمال اور صوبائی وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کے مابین اہم ورچوئل اجلاس، صحت کے مسائل کے حل پر گفتگو
-
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات مشترکہ تاریخ، ثقافتی روابط اور گہری وابستگیوں پر مبنی ہیں، وزیراعظم
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کاقطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچے پرتپاک استقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.