حکومت آزادکشمیر نے جسٹس شاہد بہار کو پریس فائونڈیشن کا چیئرمین تعینات کردیا

جمعرات 11 ستمبر 2025 20:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 ستمبر2025ء) حکومت آزادکشمیر نے جسٹس شاہد بہار کو پریس فائونڈیشن کا چیئرمین تعینات کردیا۔

(جاری ہے)

سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن شعبہ کابینہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عدالت عالیہ کے جج جسٹس سید شاہد بہار کو پریس فائونڈیشن آزاد جموں وکشمیر کا چیئرمین تعینات کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :