ذ*نوشہرہ ،اکوڑہ خٹک کے مقام پر14سالہ نوجوان دریائے کابل میں نہاتے ڈوب گیا

جمعرات 11 ستمبر 2025 21:55

7نوشہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 ستمبر2025ء)نوشہرہ اکوڑہ خٹک کے مقام پر14سالہ نوجوان دریائے کابل میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔

(جاری ہے)

ریسکیو1122نے ڈوب جانے والے 14سالہ طالبعلم آزان خان ولد لیاقت خان سکنہ یوسف آباد آکوڑہ خٹک کی نعیش کی تلاش کے لیے آپریشن کا آغاز کردیا۔ریسکیو 1122 نوشہرہ سے غوطہ خور ٹیم آپریشن میں مصروف ہی

متعلقہ عنوان :