
کرغزستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان چین کرغزستان ازبکستان ریلوے پراجیکٹ سمیت ترجیحی تعاون کے منصوبوں پر بات چیت
جمعہ 12 ستمبر 2025 10:10
(جاری ہے)
ملاقات میں ترجیحی منصوبوں پر خصوصی بات چیت ہوئی جن میں چین-کرغزستان-ازبکستان ریلوے، کمباراتا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ 1، بارسکون-بیڈیل ہائی وے اور عوام کو سستے رہائشی مکانات کی فراہمی کے پروگرام شامل ہیں۔
اس موقع پر کرغزستان نے بڑے پیمانے پر انفراسٹرکچر منصوبوں کے لیے سرمایہ کاری لانے میں دلچسپی ظاہر کی۔انہوں نے 2030 تک کے قومی ترقیاتی پروگرام کے کلیدی شعبوں سے بھی آگاہ کیا جن میں صنعتی ترقی، کرغزستان کو ریجنل حب کے طور پر تشکیل دینا، زراعت و سیاحت کا فروغ اور گرین انرجی شامل ہیں۔کمباراتا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ 1 پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی۔ عدیلبیک قاسم علیوف نے بتایا کہ فیزیبلٹی سٹڈی کی اپ ڈیٹ مکمل کر لی گئی ہے، ماحولیاتی و سماجی اثرات کی رپورٹ کا مسودہ تیار ہو رہا ہے اور بین الحکومتی معاہدے کی تیاری پر کام جاری ہے۔ملاقات کے اختتام پر انہوں نے اس توقع کا اظہار کیا کہ نومبر میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر مساتو کانڈو کا کرغزستان کا متوقع دورہ دو طرفہ تعاون کو نئی رفتار فراہم کرے گا۔ اس موقع پر لیا گٹیریز نے کہا کہ گزشتہ 30 برسوں کے شراکت داری کے دوران اے ڈی بی نے مختلف شعبوں میں نمایاں منصوبے مکمل کیے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ہم اپنی سلامتی کے تحفظ اور خود مختاری کے قیام کے لیے پرعزم ہیں، قطری وزیراعظم
-
خوشگوار ماحول میں ٹرمپ کی قطری وزیر اعظم سے دو گھنٹے طویل ملاقات
-
چارلی کرک کے مبینہ قاتل کو گرفتارکرلیا گیا، ٹرمپ کا دعویٰ
-
ایک دن میں 88.5 بلین ڈالر کما کر لیری ایلیسن نے ایلون مسک کیلیے خطرے کی گھنٹی بجادی
-
سعودی عرب میں تیل کی جگہ شمسی توانائی کی بڑی طاقت بننے کی تیاری
-
دوحہ حملے کے جواز میں اسامہ بن لادن کا حوالہ دینا مضحکہ خیز ہے، پاکستان
-
مکہ مکرمہ کی تاریخ و ثقافت کو محفوظ کرنے کے نئے منصوبے کا آغاز
-
نیتن یاہو کا مغربی کنارہ تقسیم کرنے والے ای ون منصوبے سمیت بستیوں کی توسیع کا اعلان
-
ڈونلڈ ٹرمپ نے برازیل کے سابق صدر کی سزا کو مایوس کن قرار دیدیا
-
سلامتی کونسل کی اسرائیل کا نام لیے بغیر قطر حملوں کی مذمت
-
اسرائیل نے ہمارے ملک کی حدود پر حملہ کرکے سفارتکاری کی توہین کی ہے، وزیراعظم قطر
-
نیپال میں پرتشدد مظاہروں میں اموات 51 ہوگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.