آئس اسکیٹر نے برف پوش رِنک پر رسی کود کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

جمعہ 12 ستمبر 2025 16:52

بوڈا پسٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 ستمبر2025ء)ہنگری کی معروف آئس اسکیٹر ایسزٹر سومباتھیلی نے برف پوش رِنک پر رسی کود کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔

(جاری ہے)

اس سے قبل یہ ریکارڈ صرف 45 چھلانگوں پر مشتمل تھا، تاہم آئس اسکیٹر ایسزٹر نے محض ایک منٹ میں 136 مرتبہ رسی کود کر یہ سنگِ میل عبور کیا، گنیز ورلڈ ریکارڈز کی ٹیم نے ان کے اس شاندار کارنامے کو تسلیم کرتے ہوئے انہیں اس منفرد چیلنج میں کامیابی حاصل کرنے والی دنیا کی پہلی کھلاڑی قرار دیا۔

متعلقہ عنوان :