روس کے جزیرہ نما کامچٹکا کے مشرقی ساحل کے قریب سمندر میں7.3 شدت کا زلزلہ

ہفتہ 13 ستمبر 2025 10:30

ماسکو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 ستمبر2025ء) روس کے جزیرہ نما کامچٹکا کے مشرقی ساحل کے قریب سمندر میں 7.3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

شنہوا کے مطابق چائنا ارتھ کوئیک نیٹ ورکس سینٹر نے بتایاکہ ہفتے کی صبح 10 بجکر 37 منٹ پر روس کے جزیرہ نما کامچٹکا کے مشرقی ساحل کے قریب سمندر میں 7.3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس کی گہرائی 20 کلو میٹر تھی۔

متعلقہ عنوان :