چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز 2025میں 60 آسٹریلوی اداروں اور کمپنیوں نے حصہ لیا ، چینی میڈیا

ہفتہ 13 ستمبر 2025 12:00

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 ستمبر2025ء) چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز 2025میں تقریباً 60 آسٹریلوی اداروں اور کمپنیوں نے حصہ لیا ۔

(جاری ہے)

چینی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا نے نمائش میں شرکت کے لیے اب تک کا سب سے بڑا نمائشی وفد تشکیل دیا ۔ آسٹریلوی نمائندوں نے بتایا کہ چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز چین۔ آسٹریلیا تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم ہے۔

متعلقہ عنوان :