
بولنگ شاندار رہی لیکن بیٹنگ مزید بہتر کرنا ہوگی، سلمان علی آغا
ہم کسی بھی ٹیم کو ہرانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، قومی ٹیم بھارت سے مقابلے کیلئے ہر طرح سے تیار ہے‘میچ کے بعد گفتگو
ہفتہ 13 ستمبر 2025 13:31

(جاری ہے)
بھارت کیخلاف میچ کے حوالے سے کیے گئے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہم کسی بھی ٹیم کو ہرانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، قومی ٹیم بھارت سے مقابلے کیلیے ہر طرح سے تیار ہے۔
واضح رہے کہ ایشیا کپ 2025 کے چوتھے میچ میں پاکستان نے عمان کو باآسانی 93 رنز سے شکست دی۔پاکستان کی جانب سے دیے گئے 161 رنز کے تعاقب میں عمان کی ٹیم 16.4 اوورز میں 67 رنز پر ڈھیر ہوگئی، محمد حارث کو 66 رنز کی اننگز کھیلنے پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔حماد مرزا 27 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، عامر کلیم 13 رنز بناسکے۔ عمان کے 8 کھلاڑی ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہوسکے۔پاکستان کی جانب سے صائم ایوب، سفیان مقیم اور فہیم اشرف نے دو، دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شعیب اختر کی عمان کیخلاف پہلی گیند پر صفر پر آئوٹ ہونے والے صائم ایوب پر تنقید
-
صائم ایوب بابر اعظم کا اپ ڈیٹڈ ورژن ہے : فخر زمان
-
ٹی 20 ایشیا کپ 2025 ، پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑا ٹاکرا اتوارکو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ہوگا
-
سلمان آغا الیون نے پاکستان کی 19 سالہ ٹی ٹونٹی کرکٹ کی تاریخ کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا
-
بولنگ شاندار رہی لیکن بیٹنگ مزید بہتر کرنا ہوگی، سلمان علی آغا
-
فل سالٹ کا ریکارڈ توڑ اننگ کھیلنے کے بعد اہم اعلان
-
انگلینڈ نے ٹی 20 کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی
-
نیپال میں کشیدگی‘ ویمنز بلائنڈ ورلڈ کپ کے پاکستان کے میچز کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا
-
ویمنزکرکٹ ورلڈ کپ‘ سری لنکا میں میچز کو پاکستانی کھلاڑیوں نے فائدہ مند قرار دے دیا
-
ّسچن ٹنڈولکر کا بی سی سی آئی کے صدر بننے کی خبروں سے متعلق بڑا بیان
-
کیون پیٹرسن نے بابر اعظم کو پسندیدہ کرکٹر قرار دیا
-
عثمان خواجہ کا ایک بار پھر غزہ میں جنگ بند کرنے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.