
ٹی 20 ایشیا کپ 2025 ، پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑا ٹاکرا اتوارکو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ہوگا
ہفتہ 13 ستمبر 2025 14:57

(جاری ہے)
گرین شرٹس نے اپنے پہلے میچ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے عمان کو 93 رنز سے شکست دی جبکہ بھارت نے میزبان متحدہ عرب امارات کے خلاف 9 وکٹوں سے کامیابی سمیٹ کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا۔
پاکستان کی قیادت آل راؤنڈر سلمان علی آغا کریں گے جبکہ بھارتی ٹیم سوریا کمار یادیو کی کپتانی میں میدان میں اترے گی۔ کرکٹ کے دیوانے اس روایتی مقابلے کے لیے بے حد پرجوش ہیں اور توقع ہے کہ دبئی سٹیڈیم ایک بار پھر تماشائیوں سے کھچا کھچ بھر جائے گا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صفر پر آئوٹ ،صائم ایوب شرمناک فہرست میں رضوان کے ساتھ شامل ہوگئے
-
ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کو کیفے سے نکال دیا گیا تھا، جیمائمہ روڈریگز کا انکشاف
-
پاکستان انڈر 17 فٹبال ٹیم کے پلیئر عزیز خان کو سری لنکا روانگی سے روک دیا گیا
-
فرنچائز کراچی کنگز کا اداکارہ پریتی زنٹا کی فرنچائز کنگز الیون پنجاب کی متنازع پوسٹ پر کرارا جواب
-
سرکاری کرکٹ اکیڈمی سے نکالے جانے کے بعد والد نے پریکٹس میں مدد کی، شبمن گل کا حیران کن انکشاف
-
ایشیا کپ کا میزبان ہونے کے باوجود بھارتی بورڈ کے اعلیٰ عہدیدار منظرعام سے غائب
-
ہر ٹیم کیخلاف بے خوف کرکٹ کھیلیں گے، بھارت بھی اس سے مستثنیٰ نہیں، صائم ایوب
-
ایشیا کپ 2025ء،کرکٹ کا ہائی وولٹیج پاک بھارت ٹاکرا (کل) ہوگا نے کیلئے بڑی اسکرینز لگائی جائیں گی
-
آپ بابر اعظم کے ساتھ کسی کا موازنہ کر ہی نہیں سکتے، فواد عالم کا فخر زمان کو جواب
-
شعیب اختر کی عمان کیخلاف پہلی گیند پر صفر پر آئوٹ ہونے والے صائم ایوب پر تنقید
-
صائم ایوب بابر اعظم کا اپ ڈیٹڈ ورژن ہے : فخر زمان
-
ٹی 20 ایشیا کپ 2025 ، پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑا ٹاکرا اتوارکو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.