
پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈ سٹار و معروف کامیڈین لہری کی برسی ہفتے کو منائی گئی
ہفتہ 13 ستمبر 2025 14:43
(جاری ہے)
اداکار لہری ایک صاحب طرز اور دور اندیش فنکار تھے۔
انہوں نے اظہار فن کےلئے طنز و مزاح کو موضوع بنایا جبکہ برجستگی کے ساتھ مکالموں کی ادائیگی میں انہیں ملکہ حاصل تھی۔انہوں نے بیشتر فلموں میں منفی کرداروں میں بھی حقیقت کا رنگ بھر کر شائقین سے خوب داد سمیٹی۔ 1993 میں انہوں نے فلم انڈسٹری کے بحران کا شکار ہونے کے بعد فلمی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرلی۔ انہوں نے پنجابی فلموں کی آفرز ملنے کے باوجود کام نہیں کیا۔وہ تھیٹر سے بھی وابستہ رہے۔ 38سالہ فلمی کریئر میں لہری نے 300 سے زائد فلموں میں کام کیا اور کئی برس تک مسلسل لاجواب کردار نگاری پر 13 نگار ایوارڈز کے علاوہ مقامی اداروں کی جانب سے لاتعداد ایوارڈز حاصل کیے ۔ اداکار لہری طویل عرصے علالت کے بعد 83 سال کی عمر میں 2012 میں آج ہی کے دن کراچی میں انتقال کرگئے تھے۔ ان کی برسی کے موقع پر شو بز انڈسٹری اور فنکار برادری کی جانب سے ان کی خدمات کے اعتراف پر انہیں شاندار خراج تحسین پیش کیا گیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ناران میں جنات ہیں، میریکمریکا دروازہ خود بخود بندکھل رہا تھا ، اداکارہ حراکا دعوی
-
ٹام کروز اور آنا آرمس کے درمیان تعلقات 9 ماہ بعد ہی ختم
-
فضا علی کا نیا گانا ’’مہندی والی رات ‘‘جلد ریلیز کیا جائے گا، پوسٹر جاری
-
شوہرکو گردہ دینے کے علاوہ سب کچھ کیا، پھربھی 10 ماہ بعد طلاق ہوگئی، زینب قیوم
-
ننھے گولا کی بات پربھارتی سنگھ آبدیدہ ہوگئیں
-
بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر تانیا نئے اسکینڈل میں پھنس گئیں،مقدمہ بھی درج
-
فلم دنگل کی اداکارہ زائرہ وسیم کا نکاح، تصاویر شیئر کردیں
-
نئی پاکستانی فلم نیلوفر28 نومبر کوریلیز کی جائے گی
-
اسکرین پر عورت کو سگریٹ نوشی کرتے دکھانا آزادی نہیں، ثروت گیلانی
-
شاہ رخ خان کا عامراورسلمان خان کیساتھ ممکنہ منصوبے کا اشارہ
-
مجھے اور سنیتا کو کوئی الگ نہیں کر سکتا،گوندا کا دو ٹوک پیغام
-
جعلی اے آئی ویڈیوز کا معاملہ، ابھیشیک اور ایشوریا کے بعد اکشے کمار بھی عدالت پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.