سعودی عرب، فضائیہ کے طیاروں نے 95 ویں قومی دن کی تقریبات کے لیے تیاریاں مکمل کرلیں

ہفتہ 13 ستمبر 2025 15:00

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 ستمبر2025ء)سعودی عرب کی فضائیہ کے طیاروں نے 95 ویں قومی دن کی تقریبات کے لیے اپنی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔

(جاری ہے)

اخبار 24 کے مطابق وزارت دفاع نے اپنے ایکس اکائونٹ پر اس حوالے سے ایک وڈیو بھی جاری کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ طیاروں کو نئے رنگ میں رنگنے اور ان کی تیاری کا عمل مکمل ہو چکا ہے ، یہ تمام کام جنرل اتھارٹی برائے ملٹری انڈسٹریز کے سینٹر میں انجام دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :