،مدرسہ دارالرشادجامع مسجد میں منعقدہ تربیت گاہ پروگرام کا انعقاد، صوبائی امیرمولانا ہدایت الرحمان و دیگر خطاب کریں گے

ہفتہ 13 ستمبر 2025 21:10

خ*کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 ستمبر2025ء) جماعت اسلامی بلوچستان کے زیراہتمام ایک روزہ تربیت گاہ برائے منتخب امیدواران رکنیت وکارکنان لانگ مارچ آج اتوار14ستمبرصبح 10بجے سے رات 9بجے بمقام مدرسہ دارالرشادجامع مسجد چمن پھاٹک کوئٹہ منعقدہوگاتربیت گاہ سے صوبائی امیرمولانا ہدایت الرحمان بلوچ موکاناعبدالحق ہاشمی عبدالمتین اخوندزادہ ودیگرقائدین خطاب کریں گی