
حنیف محمد ٹرافی گریڈ ٹو کرکٹ ٹورنامنٹ کا تیسرا راؤنڈ، کوئٹہ کی ٹیم حیدرآباد کے خلاف چار روزہ میچ کے تیسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 286 رنز بنا کر آؤٹ
ہفتہ 13 ستمبر 2025 21:50
(جاری ہے)
محمد عثمان 50 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں۔ کراچی بلیوز نے ڈیرہ مراد جمالی کے خلاف پہلی اننگز 401 رنز 8 کھلاڑی آئوٹ پر ڈکلیئر کر دی۔
عثمان خان نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 139 رنز بنائے۔ دیگر بیٹرز میں عمیر بن یوسف 95 اور رمیز عزیز 79 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ ڈیرہ مراد جمالی کے فہد حسین نے 5 وکٹیں حاصل کیں۔ راولپنڈی کی ٹیم ملتان کے خلاف پہلی اننگز میں 108 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی اور اسے فالو آن کی خفت کا سامنا کرنا پڑا۔ فیصل اکرم نے تباہ کن بائولنگ کی اور 7 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ راولپنڈی نے دوسری اننگز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز بنا لیے۔ لاڑکانہ کی ٹیم فاٹا کے خلاف پہلی اننگز میں 197 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ غلام رضا اور محسن رضا نے نصف سنچریاں اسکور کیں۔ جواب میں فاٹا نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 279 رنز بنا لیے۔ محمد فاروق نے 132 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔ آزاد جموں کشمیر اور لاہور بلیوز کا میچ ٹائی ہو گیا۔ آزاد کشمیر کی ٹیم 215 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 214 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بھارت کیخلاف میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ 11 سامنے آ گئی
-
ایشیا کپ‘ پاکستان کیخلاف بائیکاٹ کے مطالبات پر بھارتی ٹیم نے خاموشی توڑ دی
-
دبئی ‘پاک بھارت میچ کیلئے مختلف شہروں میں بڑی اسکرینز لگانے کی تیاریاں
-
دبئی میں فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے ٹکٹ مفت تقسیم کردیے
-
صفر پر آئوٹ ،صائم ایوب شرمناک فہرست میں رضوان کے ساتھ شامل ہوگئے
-
ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کو کیفے سے نکال دیا گیا تھا، جیمائمہ روڈریگز کا انکشاف
-
پاکستان انڈر 17 فٹبال ٹیم کے پلیئر عزیز خان کو سری لنکا روانگی سے روک دیا گیا
-
فرنچائز کراچی کنگز کا اداکارہ پریتی زنٹا کی فرنچائز کنگز الیون پنجاب کی متنازع پوسٹ پر کرارا جواب
-
سرکاری کرکٹ اکیڈمی سے نکالے جانے کے بعد والد نے پریکٹس میں مدد کی، شبمن گل کا حیران کن انکشاف
-
ایشیا کپ کا میزبان ہونے کے باوجود بھارتی بورڈ کے اعلیٰ عہدیدار منظرعام سے غائب
-
ہر ٹیم کیخلاف بے خوف کرکٹ کھیلیں گے، بھارت بھی اس سے مستثنیٰ نہیں، صائم ایوب
-
ایشیا کپ 2025ء،کرکٹ کا ہائی وولٹیج پاک بھارت ٹاکرا (کل) ہوگا نے کیلئے بڑی اسکرینز لگائی جائیں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.