قطرآج خطے میں حالیہ پیشرفت کے پیش نظر ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس کی میزبانی کرے گا

اتوار 14 ستمبر 2025 12:40

دوحہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 ستمبر2025ء)قطر کی وزارت خارجہ نے واضح کیا کہ قطر کا دارالحکومت دوحہ پیر کو خطے میں حالیہ پیشرفت کے پیش نظر ایک ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس کی میزبانی کرے گا۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر ماجد الانصاری نے کہا کہ سربراہی اجلاس میں اسرائیل کے قطر پر حملے کے حوالے سے ایک بیان کے مسودے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا

متعلقہ عنوان :