
سعودی ائیر لائنز کی براہ راست پروازوں کیلئے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں،محترمہ تسنیم اختر
اتوار 14 ستمبر 2025 14:40
(جاری ہے)
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ فیصل آباد کے موجودہ ائیر پورٹ کا رن وے بوئنگ 777کی لینڈنگ اور پرواز کیلئے مقررہ معیار کے مطابق ہے۔
دوسری سہولتوں کے فقدان کی وجہ سے یہ جہاز یہاں سے آپریٹ نہیں کر سکے۔ اس موقع پرصدر ریحان نسیم بھراڑہ نے فیصل آباد کے شہریوں اور بالخصوص بزنس کمیونٹی کو فضائی سفر کی زیادہ سے زیادہ سہولتیں مہیا کرنے کیلئے اب تک کی جانے والی کوششوں کا ذکر کیا اور بتایا کہ سلام ائیر لائنز بھی فیصل آباد سے پروازیں شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ترکش ائیر لائنز کے ساتھ کارگو فلائٹس شروع کرنے کی بات چیت جاری ہے جس سے مقامی برآمد کنندگان کو یہاں سے براہ راست برآمدات کو بڑھانے میں مدد ملے گی۔انہوں نے بتایا کہ چیمبر کی کاوشوں اور ائیر پورٹ منیجر کے تعاون سے نئے ائیر پورٹ کی منظوری نہایت خوش آئند ہے اور کہا کہ یہ فیصل آباد اور ملحقہ علاقوں کیلئے سود مند ہوگا۔ اس موقع پر میاں جاوید اقبال سابق صدر ایف سی سی آئی نے کہا کہ فیصل آباد چیمبر کے ہر صدر کی اولین ترجیح ائیر پورٹ اور یہاں سے زیادہ سے زیادہ پروازیں شروع کرنا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ یہاں سے سفر کرنے والوں کو دوسرے بین الاقوامی ہوائی اڈوں جیسی جدید سہولتیں مہیا کریں اور اس مقصد کیلئے ہماری جدوجہد جاری ہے۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ کے پوٹھو ہارزرعی ٹرانسفارمیشن پلان کے تحت کسانوں کی خوشحالی کے لیے بڑے منصوبے کا آغاز کر دیا، محکمہ زراعت پنجاب
-
محض ایک ماہ کے بجلی کے بل معاف کرنا کافی نہیں ،لوگوں کے نقصانات کا ازالہ کیا جائے‘ جاوید قصوری
-
سیلاب زدگان کی بحالی بڑا چیلنج، مریم نواز جلد ریلیف پیکج کا اعلان کریں گی‘ عظمیٰ بخاری
-
سیلاب زدگان کی بحالی بڑا چیلنج، مریم نواز جلد ریلیف پیکج کا اعلان کریں گی‘ عظمیٰ بخاری
-
جمہوریت عوام کی آواز اور قوم کی طاقت ہے‘ بلاول بھٹو زرداری
-
آصفہ بھٹو نے سروائیکل کینسر سے بچا ئوکی ویکسین کی مہم کو سنگ میل قرار دیدیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے سیلاب متاثرین کو ریلیف دینا تو دور اعلان بھی نہیں کیا گیا۔ مزمل اسلم
-
راولپنڈی؛ گھریلو جھگڑے پر دیورانی نے مبینہ طور پر جٹھانی کو آگ لگا کر قتل کر دیا
-
حکمرانوں کے پاس عوام کے پیسے اپنی مرضی کی جگہوں پر خرچ کرنے کا حق نہیں ہونا چاہیے، خالد مقبول
-
ر*جیکب آباد کے سرکاری اسکولوں کی بجٹ میں کروڑوں کی خردبرد،2کروڑ کا صفایہ
-
سیلاب سے 500 ارب کا نقصان، امداد کے بجائے خود انحصاری پر توجہ دیں گے‘ احسن اقبال
-
شجاع آباد میں بند ٹوٹنے سے پڑنے والا شگاف 400 فٹ تک بڑھ گیا، مزید دیہات ڈوب گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.