
سی پیک کا منصوبہ خطے میں معاشی جمود کو توڑنے اور متصل ممالک کی تقدیر بدلنے کی بےپناہ صلاحیت رکھتا ہے، گورنر بلوچستان
پیر 15 ستمبر 2025 22:00
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے پریذیڈنٹ بلوچستان اکنامک فورم سردار شوکت پوپلزئی کی قیادت چائنیز بزنس مین پر مشتمل وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا. اس موقع پر صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی، پاک ایکو میرین سلوشن لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر راجہ تیمور رحمان، بلیو ویو مرکنٹائل کے سربراہ مسٹر لکیا لائی اور دیگر کمپنی نمائندگان موجود تھے۔
اس موقع پر گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے واضح کر دیا کہ سی پیک کی ترقی کے ساتھ ساتھ قانون کے مطابق بلوچستان کا بڑا حصہ رکھنا لازمی ہے۔ گڈانی کی قیمتی اراضی کے پیش نظر جس کی مالیت اربوں روپے ہے کے مطابق بلوچستان کا بڑا حصہ رکھنا لازمی ہے تاکہ یہ بلوچستان کی حکومت کیلئے بھی منافع بخش ہو۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں سرمایہ کاری کے مختلف شعبوں میں منافع بخش مواقع دستیاب ہیں ضروری ہے کہ دنیابھر کے سرمایہ کار سرمایہ کاری کے مواقعوں سے استفادہ کریں۔ موجودہ وفاقی اور صوبائی دونوں حکومتیں تمام قومی اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو مکمل تحفظ فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔ بلوچستان کوسٹل بیلٹ پر ترقی فیشریز کی ترقی کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ ماہی گیری سمیت زراعت اور لائیو اسٹاک میں بھی ہم چائنیز اور دیگر ترقی یافتہ ممالک کے تجربات سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں. آخر میں گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل اور مہمانان گرامی کے درمیان یادگاری شیلڈ اور تحائف کا تبادلہ ہوا۔مزید قومی خبریں
-
ن لیگ نے صوبائیت اورڈیم کارڈ کبھی نہیں کھیلا، عظمیٰ بخاری کا شرجیل میمن کے بیان پر ردعمل
-
پولینڈ اور پاکستان میں تیل و گیس کے شعبے میں 100 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری میں اضافہ متوقع
-
چین کی بڑھتی طلب، پاکستان کو بیف ایکسپورٹ کا نیا آرڈر حاصل
-
فیصل کریم کنڈی ایک ہفتہ کے نجی دورہ پر عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے
-
پشاور،سرکاری گاڑی میں سواریاں بٹھانے پر پی ڈی ایم اے کا ڈائریکٹر معطل
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان سے نصراللہ خان زیرے کی قیادت میں وفد کی ملاقات
-
میئرکراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب نے نیشنل ہائی وے تک 1.6 ارب لاگت کے پل کا سنگ بنیاد رکھ دیا، سو دن میں پروجیکٹ مکمل کرنے کا اعلان
-
سروائیکل ویکسین کے خلاف سوشل میڈیا پرمہم چلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان
-
اسلام آباد ٹریفک پولیس کا سرکاری ملازمین کیلئے ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے مہم کا آغاز
-
اسلام آباد، 23 اشتہا ری مجرمان سمیت28جر ائم پیشہ عناصر گرفتار، منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
-
خواجہ عمران نذیرکی لاہور میں ٹیٹنس اور انسولین کی دستیابی ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت
-
پنجاب میں 1390 ٹریفک حادثات میں 12 افراد جاں بحق جبکہ 1607 زخمی، ترجمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.