فیصل آباد، بجلی بند رہے گی

بدھ 17 ستمبر 2025 12:52

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 ستمبر2025ء) فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث جمعرات18 ستمبر کو شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان سعید رضا نے بتایا کہ 18ستمبر کو صبح آٹھ سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے امیں پور سٹی،جامع آباد فیڈر132کے وی مرید د الا گرڈسٹیشن کے لسوڑی،دریا بل،ماموں کانجن،دین پور،اسلام پورہ،خالد فیڈرصبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے افغان آباد،گلبرگ،محمد پورہ،علی ہاؤسنگ،لیاقت آباد فیڈر132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے بنگلہ،ماموں کانجن،اسلم شہید،کوٹلہ فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے اعوان والا،کریم گارڈن،گارڈن کالونی،ماڈل سٹی، فیڈر132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے سلیمی چوک،آئیڈیل چوک،ہلال روڈ،شریف پورہ،گیٹ چوک،جھال خانوآنہ،واسا،دارالاحسان،سرفراز کالونی،بوستان زہراء،خواجہ گارڈن،جنرل ہسپتال،میاں چوک،دوست سڑیٹ،ایل سی ایم،داتا سڑیٹ فیڈرصبح سات سے دن گیارہ بجے تک132کے وی نڑوالا روڈ گرڈسٹیشن کے جی ایم آباد،مرضی پورہ،قادر آباد،کشمیر روڈ،سبحان آباد فیڈر132کے وی کھڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے واپڈا سٹی،فاریسٹ پارک،رفیق سپننگ،لاٹھیانوالہ،فخر آباد،فارو ق سپننگ فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے نیو خانوآنہ،ٹی اینڈاین پاکستان فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے لاہور روڈ،چناب نگر،ہندوآنہ،آسیاں فیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے جامع آباد فیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے ایس او ایس ویلج فیڈرصبح چھ سے دن گیارہ بجے تک132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے ڈی ایچ کیو،معظم شاہ،آسیاں،ہندوآنہ،لاہور روڈ،چناب نگر،جھمرہ روڈ /رضا،بیراں والا،نیو دین گارڈن،رجوعہ،واسا ٹیوب ویل،اقبال رائس ملز، جھنگ روڈ،مسلم بازار،بادشاہی مسجد،واسا ایکسپریس،شاہ برہان،داوڑ،سخی عبدالوہاب،جھوک ملیاں،جانی شاہ،سٹی،عثمان آباد فیڈرصبح چھ سے صبح دس بجے تک132کے وی مرید والاگرڈسٹیشن کے لسوڑی،سونڈھ،دریا بل،حسین پور بنگلہ،ٹھیکری والا(ماموں کانجن)،اسلم شہید فیڈرصبح چھ سے دوپہر دو بجے تک132کے وی چنیوٹ پاور پلانٹ گرڈسٹیشن،132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے منگوانہ،بھوآنہ،خانوآنہ،عنایت علی شاہ،جامع آباد،تاجابیر والا،مینارہ،امیں پور روڈ،بخاریاں،نیو احمد نگر،محمدی شریف،چناب،غازی فیڈر19ستمبر کو صبح آٹھ سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے زاہد جی ستیانہ ویلج،نیلی بار،مدوآنہ،المحمود،ونہار مل فیڈرصبح سات سے دن گیارہ بجے تک132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے علی آباد،جسوآنہ بنگلہ،نیو ستیانہ،مدوآنہ،ونہار،المحمود فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔