
بھارت ، آسام کے حراستی مرکز میں 56سالہ مسلمان شخص کی موت
بدھ 17 ستمبر 2025 17:23
(جاری ہے)
یہ رواں سال مٹیا حراستی مرکز میں اس طرح کی دوسری موت ہے۔ اپریل میں 42سالہ محمد عبدالمطلب بھی دوران حراست انتقال کر گئے تھے۔
سرکاری اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 2015اور 2022کے درمیان آسام کے حراستی مراکز میں ''غیر قانونی تارکین وطن ''قرار دیے گئے 31افراد کی موت ہو چکی ہے۔بھارت کے سب سے بڑے حراستی مرکز مٹیا سینٹر کو بار بار تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔بھارتی سپریم کورٹ نے 2024میں پانی کی فراہمی، بیت الخلا، غذا کے معیار اورعلاج ومعالجے کے فقدان کا حوالہ دیتے ہوئے سینٹر کی صورتحال کو غیر تسلی بخش قراردیااور بہتری کا حکم دیاتھا۔ یہ مرکز جنوری 2023سے فعال ہے ا اور 18ستمبر 2024تک اس میں 274قیدی تھے۔امجدعلی کی موت اس وقت ہوئی جب آسام میں گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے جہاں گولاگھاٹ، ڈھوبری، بارپیٹا اور کیچھر سمیت مختلف اضلاع میں مسلمانوں کو غیر ملکی قرار د ے کرگرفتارکیا جارہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان سیلاب: ہزار سے زیادہ ہلاکتیں، 25 لاکھ افراد بے گھر
-
طالبان سے لڑکیوں کی ثانوی و اعلیٰ تعلیم پر پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ
-
یورپ میں غیرملکی تربیت یافتہ طبی عملے میں 58 فیصد اضافہ، ڈبلیو ایچ او
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بڑا اسٹریٹجک دفاعی تعاون کا معاہدہ طے پا گیا
-
کاشتکاروں کو پیسے نہیں ملتے، شوگر ملز مالکان مافیا بن گئے
-
پاکستان اور سعودی عرب میں دفاعی معاہدے کی وجہ قطر پر اسرائیل کا حملہ بنی ہے
-
سعودی ولی عہد اور وزیرِاعظم پاکستان کے درمیان اہم ملاقات، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیر اعظم کا دورہ سعودی عرب، سعودی فضائیہ نے خصوصی پروٹوکول دیا
-
معاشی بہتری کے حکومتی دعووں کی قلعی کھل گئی
-
3 سالوں میں تقریباً 30 لاکھ پاکستانی ملک کو خیرباد کہہ گئے
-
چینی کی سرکاری قیمت میں اضافہ
-
وزیرصحت پنجاب کا سروائیکل ویکسین کیخلاف سوشل میڈیا مہم چلانے پر قانونی کارروائی کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.