سوراب لیویز نے مفرورملزم کو گرفتار کرلیا

جمعرات 18 ستمبر 2025 23:33

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2025ء) سوراب لیویز نے مفرورملزم کو گرفتار کرلیا۔ لیویز کے مطابق ڈپٹی کمشنر سوراب فیصل فہیم یوسفزئی کی خصوصی احکامات کی روشنی میں لیویزرسالدارمیجر الطاف حسین کی نکرانی میں جوری انچارج رحمت اللہ اور اس کے ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے ایف آئی آر نمبر 12/2025 بجرم 337 اے (1)، ایف (1)، 506، 147، 148، 149 پی پی سی میں نامزد ملزم حافظ محمد نور ولد عید محمد قوم ساسولی سکنہ جوری راجہ پاس گدر کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کردی۔