
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے پاکستان فرنیچر ایسوسی کے وفد کی ملاقات
جمعرات 18 ستمبر 2025 21:10
(جاری ہے)
وفد نے لاہور میں عالمی معیار کے فرنیچر کالج کے قیام کا بھی مطالبہ کیا۔
صوبائی وزیر صنعت نے اس موقع پر گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ فرنیچر انڈسٹری کے مسائل کے حل کیلئے ہر ضروری اقدام کیا جائے گا۔فرنیچر کی نمائشوں کا اہتمام کرنے والے پنڈالوں اور شادی ہالوں کے مالکان کو لیٹربھیجے جائیں گے،کسی کو بھی مقامی مینو فیکچرز کا استحصال نہیں کرنے دیں گے۔چوہدری شافع حسین نے کہاکہ پاکستان کا بنا ہوا فرنیچر دنیا بھر میں پسند کیا جاتا ہے،فرنیچر کی برآمدات بڑھانے کی وسیع گنجائش موجود ہے،فرنیچر مینوفیکچررز فرنیچر کے نئے ڈیزائن بھی متعارف کرائیں،پنجاب کو درپیش تاریخ کے بدترین سیلاب سے فرنیچر انڈسٹری بھی متاثر ہوئی ہے،پنجاب حکومت سیلاب متاثرین کے نقصانات کے ازالے کیلئے ریلیف پیکج دے گی۔سپیشل سیکرٹری انڈسٹریز نوشین ملک بھی ملاقات میں موجود تھیں۔وفد میں جنرل سیکرٹری پاکستان فرنیچر ایسوسی ایشن عرفان کمبوہ،صدر پنجاب فرنیچر ایسوسی ایشن جعفر حسین،صدرلاہور چیپٹر محمد ریاض مغل اور دیگر شامل تھے۔
مزید تجارتی خبریں
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں388,600 روپے پر مستحکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان ،کے ایس ای 100انڈیکس نے ایک لاکھ 57ہزارپوائنٹس کی نفسیاتی حد کوکامیابی سے عبورکرلیا
-
کریڈٹ کارڈز کے ذریعے خریداری کے رجحان میں 31.6 فیصد اضافہ
-
سٹیٹ بینک نے ٹریژری بلوں کی نیلامی سے 201.9ارب روپے حاصل کرلئے
-
پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات تاریخی برادرانہ بنیادوں پر قائم ہیں،سردار طاہر
-
ایک سال میں بینکوں کے ڈپازٹس 3685 ارب روپے بڑھے گئے
-
اسلام آباد میں چینی کی نئی سرکاری قیمت مقرر
-
شہر میں چکن گوشت کی قیمتوں میں مرحلہ وار کمی ہونے لگی
-
10 کلو آٹا 905 روپے اور 20 کلو تھیلا 1808 روپے قیمت مقرر
-
بینک اسلامی اور ایم جی موٹر زکے درمیان کار فنانسنگ کامعاہدہ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.