نوشہرہ ورکاں، تحصیل بار نوشہرہ ورکاں میں صدر ڈسٹرکٹ بار شیخوپورہ و ارکان کے خلاف درج مقدمہ پر ہڑتال

جمعہ 19 ستمبر 2025 13:00

نوشہرہ ورکاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2025ء) تحصیل بار نوشہرہ ورکاں کے جنرل سیکرٹری علی حسن نواز ورک کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تحصیل بار نوشہرہ ورکاں میں آج 19 ستمبر کو سارا دن کے لیے ہڑتال کرنے کا اعلان کیا گیا ہے اور تمام ارکان کسی بھی عدالت میں پیش نہیں ہونگے، انہوں نے صدر ڈسٹرکٹ بار شیخوپورہ اور اراکین کے خلاف بے بنیاد مقدمہ کے اندراج کی مذمت کی اور تمام ارکان سے ہمدردی کا اظہار بھی کیا ہے اور من گھڑت درج کی گئی ایف آئی ار خارج کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔\378

متعلقہ عنوان :