تھانہ مانانوالہ کی حدود میں ڈاکوئوں نے ات مچا دی،پولیس ناکام

جمعہ 19 ستمبر 2025 14:20

انوالہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2025ء)تھانہ مانانوالہ کی حدود میں ڈاکوئوں نے ات مچا دی پولیس وارداتیں کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام گاوں واڑہ امام دین میں دبئی پلٹ محمد سفیان کے گھر آتشیں اسلحہ سے لیس چار ڈاکووں نے اہل خانہ کو اسلحہ کے زور پر ہرغمال بناکر بارہ لاکھ روپے نقدی دوسو درہم تین تولے زیورات دو قیمتیی موبائلز لے گئے دوسری واردات گاوں ہیراں کے قریب ڈکیتی کی واردات موٹر سائیکل سوار ڈاکو اسلحہ کے زور پر سبطین رضا سے ہزاروں روپے نقدی 2 قیمتیی موبائل چوڑی ڈھل روڈ پر مسلح ڈاکووں نے وقار ۔

(جاری ہے)

یونس سے نقدی اور موٹر سائیکل چھین لی جبکہ محلہ فیصل ٹاون کے احمر کی موٹرسائیکل گھر کے باہر سے چوری ہوگئی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر شہریوں میں خوف وحراس اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ-