Live Updates

مظفرگڑھ کے آٹھ سیلاب متاثرہ دیہات میں ا مدادی سامان کی ترسیل جاری

جمعہ 19 ستمبر 2025 22:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2025ء) سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی سربراہی میں مظفرگڑھ کے آٹھ سیلاب متاثرہ دیہات میں ا مدادی سامان کی ترسیل جاری ہے۔ مریم اورنگزیب نے امدادی سامان کی تقسیم کی خود نگرانی کی۔

(جاری ہے)

بستی کنڈالہ، کوٹلہ آگر،بیٹ نور والا،لال والا،ٹبہ برڑا، بیٹ چنہ اور دیگر مواضعات میں راشن کی متواتر فراہمی جاری ہے۔ مویشیوں کے لئے پانی اور ونڈا بھی مہیا کیا جارہاہے۔ مریم اورنگزیب کی آمد پر سیلاب متاثرین کا جوش وخروش تالیاں بجا کر خیر مقدم کیا اور شکریہ ادا کیا۔

Live سیلاب کی تباہ کاریاں سے متعلق تازہ ترین معلومات