Live Updates

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شکست پر شائقین مایوس ہوگئے

پیر 22 ستمبر 2025 14:12

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شکست پر شائقین مایوس ہوگئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2025ء)پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شکست پر شائقین مایوس ہوگئے۔ کراچی، لاہور اور ملتان سمیت مختلف شہروں میں شائقین نے بڑی اسکرینز پر میچ د یکھا۔

(جاری ہے)

صاحب زادہ فرحان نے چھکے لگا کر شائقین کو مزید پُرجوش کردیا۔ڈراپ کیچز پر بھی خوب شور شرابا مچایا مگر پھر ٹیم کی شکست پر افسردہ ہوگئے۔ شائقین کا کہنا تھا کہ بولنگ اچھی نہیں ہوئی، کچھ رنز اور ہوجاتے تو نتیجہ مختلف ہوسکتا تھا۔

Live ایشیاء کپ سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :