
وفاقی وزیرریلوے محمد حنیف عباسی سے امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر کی ملاقات، شراکت داری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال
پیر 22 ستمبر 2025 15:03

(جاری ہے)
امریکی ناظم الامور کا کہنا تھا کہ ریلوے کی کامیابی سے ملکی معیشت کو بھی تقویت ملے گی۔ وزیر ریلوے نے نیٹلی اے بیکر کو بتایا کہ پاکستان ریلوے میں تمام ترقیاتی اقدامات وزیراعظم کے وژن کے تحت کیے جا رہے ہیں۔
پاکستان ریلوے میں جدید ڈیجیٹائزیشن کے عمل کا آغاز کیا گیا ہے۔ ریلوے اور ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کے ساتھ معاہدے طے پا گئے ہیں، ریلوے سٹیشنز کی صفائی ستھرائی کے لیے مؤثر اقدامات کیے گئے،بڑے سٹیشنز پر ایگزیکٹو سی آئی پی لائونجز اور جدید ویٹنگ ایریاز، ایسکلیٹر، جدید مانیٹرنگ سسٹم قائم کیے جا رہے ہیں۔ 40 بڑے ریلوے سٹیشنز پر مسافروں کے لیے مفت وائی فائی کی سہولت دی جا رہی ہے۔ امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر نے پاکستان ریلوے کی اصلاحاتی کوششوں کو سراہا۔مزید اہم خبریں
-
لوگ الیکٹرک بسیں آنے پر عید کی طرح خوشی منا رہے ہیں، الیکٹرک بس کا کرایہ صرف 20 روپے ہو گا،مریم نواز
-
حنیف عباسی سے امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر کی ملاقات، شراکت داری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال
-
3 سال تک فائبرنیٹ کو 60 فیصد تک لے جائیں گے، شزا فاطمہ
-
اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اعلیٰ سطحی سالانہ اجلاس پیرسے نیویارک میں شروع ہوگیا
-
مسلہ فلسطین :فرانس اور سعودی عرب آج نیو یارک میں درجنوں عالمی راہنماﺅں کی میزبانی کریں گے
-
اقتدار کی کرسی پر بیٹھ کر یہ نہ سمجھیں کہ آپ عقل کل ہیں،وفاق ایسے فیصلے کرے جن سے عوام کے حالات میں بہتری آئے.شرجیل میمن
-
سرکاری اراضی پر قبضے کی آڈٹ رپورٹ پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی ٹو میں جمع
-
وزیر اعظم شہباز شریف کی مسلم راہنماﺅ ں ساتھ صدر ٹرمپ سے کل ملاقات ہوگی
-
نوشہرو فیروز کے مقام پر بڑا سیلابی ریلا گھر‘ بازار اور سکول زیر آب آگئے
-
اقوام متحدہ کی ستمبر کے آخر میں پاک-بھارت سرحد پر غیرمعمولی بارشوں کی پیشگوئی
-
سیلاب سے نقصانات، پاکستان پانی کے ریکارڈ ذخائر کے ساتھ ربیع سیزن کا آغاز کرے گا
-
تجارت و سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے قابلِ عمل منصوبوں پر کام کیا جائے، وزیراعظم کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.