وزیراعلیٰ اور اسپیکر سمیت متعدد ارکان اسمبلی پشتون ثقافتی پگڑی پہن کر اسمبلی اجلاس میں شریک ہوئے

منگل 23 ستمبر 2025 23:00

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2025ء) وزیراعلیٰ اور اسپیکر سمیت متعدد ارکان اسمبلی پشتون ثقافتی پگڑی پہن کر اسمبلی اجلاس میں شریک ہوئے ۔

(جاری ہے)

منگل کو عالمی پشتون کلچر ڈے کے موقع پر بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعلیٰ میر سرفرازبگٹی، اسپیکر عبدالخالق اچکزئی ، صوبائی وزراء و ارکان بخت محمد کاکڑ، نور محمد دمڑ، حاجی علی مدد جتک، ولی محمد نورزئی ، پشتون ثقافتی پگڑی پہن کر شریک ہوئے ۔

متعلقہ عنوان :