بلوچستان اسمبلی اجلاس، ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور

منگل 23 ستمبر 2025 23:00

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2025ء)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور کرلی گئیں ۔

(جاری ہے)

منگل کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں ارکان اسمبلی نواب اسلم رئیسانی، ڈاکٹر ربابہ بلیدی ، میر اسد اللہ بلوچ، سردارزادہ فیصل جمالی ، شہناز عمرانی، سردار عبدالرحمن کھیتران، علی حسن زہری ، کوہیار ڈومکی، روی پہوجہ سمیت دیگر ارکان کی رخصت کی درخواستیں پیش کی گئیں جنہیں ایوان نے منظور کرلیا ۔