
ابرار اور ہسارانگا کی خوشگوار ملاقات سوشل میڈیا پر چھا گئی
بدھ 24 ستمبر 2025 22:08

(جاری ہے)
شائقین نے بھارتی ٹیم کے قومی ٹیم کے ساتھ مصافحہ نہ کرنے پر بھی کڑی تنقید کی، ایک صارف نے لکھا کہ جب بھارت نہ کھیل رہا ہو تو کرکٹ بہت خوبصورت لگتی ہے۔
ایک اور نے کہا کہ یہی ہے اصل کرکٹ، بھائی چارے اور عزت کے ساتھ محبت باٹنا۔صارفین کا کہنا تھا کہ ہم بھائی ہیں، یہ لمحہ دیکھ کر بہت اچھا لگا، بھارتی کھلاڑی اس لمحے کو محسوس نہیں کرسکتے کیونکہ بی جے پی نے ان کے دماغ کو ماؤف کر رکھا ہے۔بعد ازاں، ابرار احمد نے انسٹاگرام اسٹوری پر ہسارانگا کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ ایک بہترین بالر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بہترین انسان بھی ہیں۔ابرار اور ہسارنگا نے ایک دوسرے سے جشن کے انداز بدل لیے، میچ کے بعد گلے بھی ملی.دوسری جانب سری لنکا کے سابق کپتان دیمتھ کرونارتنے نے بھی اس موقع کو سراہتے ہوئے لکھا کہ پاک لنکا میچ نے ثابت کردیا کہ کرکٹ صرف رنز اور وکٹوں سے بڑی چیز ہے، ابرار اور ہسارانگا نے خالص اسپورٹس مین شپ اور احترام کا مظاہرہ کیا۔ قومی ٹیم اب 25 ستمبر کو بنگلادیش کے خلاف میدان میں اترے گی، جبکہ ٹورنامنٹ کا فائنل 28 ستمبر کو شیڈول ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کھلاڑی بسم اللہ خان نے کوئٹہ ریجن کی جانب سے کھیلتے ہوئے لاہور بلیو کیخلاف ٹریپل سنچری بناڈالی
-
شاہین آفریدی نے شاداب خان کو پیچھے چھوڑ دیا
-
فائنل میں بھارت ہو یا کوئی اور ٹیم، یقینی طور پر ہم ہی جیتیں گے، شاہین آفریدی
-
پاکستان و جنوبی افریقا ایک روزہ میچز، نندی پور کی مٹی سے 9 پچز تیار
-
رونالڈو کی سعودی لباس میں تلوار تھامے سعودی عوام کو قومی دن کی مبارک باد
-
ابرار اور ہسارانگا کی خوشگوار ملاقات سوشل میڈیا پر چھا گئی
-
اسپین کے سابق ٹینس چیمپئن رافیل نڈال کے نام پر فراڈ ہونے لگا
-
ٹی ٹونٹی رینکنگ، ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی پر ابرار احمدچوتھی پوزیشن پر پہنچ گئے
-
ایشیا کپ کیلئے قومی ٹیم کو ناقص کٹس کی فراہمی ، سابق پاکستانی کرکٹر کی پی سی بی پر کڑی تنقید
-
زیادہ ٹی ٹونٹی وکٹیں، شاہین آفریدی نے شاداب خان کو پیچھے چھوڑ دیا
-
انگلینڈ کا ایشیز سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان
-
ایشیا کپ 2025، پاک سری لنکا میچ میں شاہین آفریدی کی دوسری وکٹ، دلچسپ ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.