علی زئی ٹان مشرقی بائی پاس میں 7دن سے ٹرانسفرمر خراب ہونے کی باعث بجلی سے محروم ہے ، قاری مہر اللہ

بدھ 24 ستمبر 2025 20:35

س*کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 ستمبر2025ء) جمعیت علما اسلام نظریاتی ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا قاری مہراللہ ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی حبیب اللہ صافی ڈپٹی جنرل سیکرٹری حاجی عبیداللہ حقانی مولانا محمد ابراہیم مولانا رحمت اللہ حقانی حاجی نادر خان اچگزئی مولنا صالح محمد نے کہا کہ علی زئی ٹان مشرقی بائی پاس میں 7دن سے ٹرانسفرمر خراب ہونے کی باعث بجلی سے محروم ہے رشوت دینے بغیر ٹرانسفرمر درست نہیں ہو گی ہر دفعہ ٹرانسفرمر کی خرابی پر گھروں سے ایک ایک ہزار جمع کرتی ہے بجلی کے بل جمع ہونے کی باوجود رشوت کے بغیر ٹرانسفرمر کی درستگی نہیں ہوتی ہے چیف کیسکو علاقے کی ٹرانسفرمر کی درستگی کے لیے اقدمات جاری کرے ٹرانسفرمر کی خرابی کے باعث علاقے کی عوام مشکلات کا سامنا کررہا ہے انہوں نے کہا کہ بجلی کی بلز کی ادائیگی کی باوجود آبادی والے علاقوں میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ اور خراب ٹرانسفارمرز کی عدم درستگی کے لئے عوام کو شدید مشکلات سے دوچار کررکھا ہے انہوں نے کہا کہ کئی دن سے بجلی کی سپلائی سے محروم لوگوں کو احتجاج پر مجبور کر رہے ہیں علاقے میں ٹرانسفارمر خراب ہونے پر اب لوگ آپس میں چندہ کرکے رقم جمع کرتے ہیں اور اس رقم سے ٹرانسفارمر درست کراتے ہیں ٹرانسفرمر باعث خواتین، بچے اور ضعیف العمر افراد کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا