
وزیرصحت پنجاب کی زیر صدارت اہم اجلاس ، کارڈیک پراجیکٹ پر جاری پیشرفت کا تفصیلی جائزہ
جمعرات 25 ستمبر 2025 17:10

(جاری ہے)
وڈیو لنک کے ذریعے چیئرمین وزیر اعلیٰ پنجاب ایڈوائزری کمیٹی برائے امراض قلب ڈاکٹر فرقد عالمگیر، ایم ایس سید محمد حسین ساملی ہسپتال اینڈ نواز شریف کارڈیالوجی سنٹر ڈاکٹر قیصر محمود عباسی، ایگزیکٹو ڈائریکٹر راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پروفیسر مسفراح، سی اینڈ ڈبلیو کے افسران و دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہاکہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف عوام کی دہلیز پر بہترین اور جدید کارڈیک سہولیات فراہم کرنا چاہتی ہیں۔انشاء اللہ اگلے ہفتے سے نواز شریف کارڈیالوجی سنٹر مری میں سرجریز کا آغاز کر دیا جائے گا۔ڈیڑھ سال کے قلیل عرصہ کے دوران عوام تک بہترین کارڈیک سہولیات کی فراہمی کا کریڈٹ وزیر اعلیٰ پنجاب اور حکومت پنجاب کو جاتا ہے۔ خواجہ سلمان رفیق نے کہاکہ مری و گردونواح کی عوام کو کارڈیک کی جدید سہولیات فراہم کرنے جا رہے ہیں۔اجلاس کے دوران اس ادارے کیلئے طبی سامان و ایچ آر کی تازہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا ہے۔وزیرصحت پنجاب نے کہاکہ سید محمد حسین ساملی ہسپتال اینڈ نواز شریف کارڈیالوجی سنٹر انشاء اللہ مری و گردونواح کیلئے ایک بہترین علاج گاہ ثابت ہو گا۔حکومت پنجاب کارڈیک کے تمام پراجیکٹس کیلئے تاریخ میں پہلی بار کروڑوں روپوں کی جدید مشینری خرید رہی ہے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اکتوبر میں پہلاجدید ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ خلا ء میں روانہ کرے گا‘ سپارکو
-
اسلام آباد ، 6 اشتہا ری مجرمان سمیت 18 جرائم پیشہ عناصر گرفتار
-
اٹک،اولاد نہ ہونے پر بہو کو قتل کرنے والے خاوند، ساس اور سسر گرفتار، آلۂ قتل کی برآمدگی کے لیے تفتیش شروع
-
وزیراعظم کے دورہ امریکہ اور سعودی عرب سے پاکستان کا وقار بلند ہوا،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ
-
چوہدری شافع حسین ویژنری لیڈر، مزدوروں کے خیر خواہ ہیں: اشرف چوہدری
-
سپریم کورٹ نے وکیل کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست عدم پیروی پر خارج کردی
-
وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کا جمشید بٹ کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
وزیرصحت پنجاب کی زیر صدارت اہم اجلاس ، کارڈیک پراجیکٹ پر جاری پیشرفت کا تفصیلی جائزہ
-
آئی ٹی سی این ایشیا 2025 کا انعقاد، مختلف ممالک کے ساتھ ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے متعدد مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
-
لاہورہائیکورٹ نے دوسری شادی کرنے والے شہری کی اپیل مسترد کردی
-
کہوٹہ میں آن لائن رائڈ ڈرائیور کے بھیس میں چوری کرنے والا اشتہاری ملزم گرفتار
-
کاروباری افراد اور کمپنیز کیلئے الیکٹرانک انوائسنگ کے اجرا میں 2 ماہ کی توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.