ض*جیکب آباد ،جیکب آباد ادھیڑ عمر شخص نے ٹرین کے نیچے گردن دیکر خودکشی کرلی

ہفتہ 27 ستمبر 2025 02:35

‘جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 ستمبر2025ء)جیکب آباد ادھیڑ عمر شخص نے ٹرین کے نیچے گردن دیکر خودکشی کرلی ،سر دھڑ سے جدا تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی جانیوالی سکھر ایکسپریس کے ٹریک پر گردن دیکر بسم اللہ باغ میں واقع کرسچن کالونی کے رہائشی 60سالہ مقبول عیسائی نے خودکشی کرلی جسے باعث سر دہڑ سے جدا ہو گیا اطلاع پر ریلوے پولیس نے پہنچ کر لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کی جس کے بعد ورثہ کے حوالے کی گئی ،بتایا جاتا ہے کہ گھریلو پریشانیوں کی وجہ سے ادھیڑ عمر شخص نے خودکشی کی پولیس مزید تفتیش کررہی ہی