پاکستانی غیر مسلم طلبا و طالبات کے لیے مالی سال 26-2025کے تعلیمی وظائف کا اعلان

اتوار 28 ستمبر 2025 15:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 ستمبر2025ء) وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے پاکستانی غیر مسلم طلبا و طالبات کے لیے مالی سال 26-2025کے تعلیمی وظائف کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

اتوار کو وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کی جانب سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق درخواست فارم آن لائن بھرنا لازمی ہے۔ آن لائن فارم مکمل کرنے کے بعد اسکا پرنٹ بمع متعلقہ دستاویزات دیے گئے پتے پر وزارت کو ایک ماہ کے اندر 28 اکتوبر تک پہنچانا لازم ہے۔

متعلقہ عنوان :